
گناہو کی معافی
جو شخص جمعہ کے دن غسل کرتا ہے اور اسے اچھی طرح کرتا ہے اور پاک ہوتا ہے اور اپنے بہترین کپڑے پہنتا ہے اور اپنے گھر والوں کی خوشبو میں سے جو اللہ تعالیٰ اس کے لیے مقرر کرتا ہے اسے لگاتا ہے، پھر مسجد میں آتا ہے اور لغو باتوں میں مشغول نہیں ہوتا ہے اور دو لوگوں کو الگ نہی کرتا








