: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
بے شک اللہ تعالیٰ نے جمعہ کے دن کو مسلمانوں کے لیے جشن کا دن بنایا ہے۔

پس جو شخص جمعہ كو أے تو غسل کرکے اور اگر اس کے پاس کوئی خوشبو ہو تو اسے لگا لے اور دانتوں کی مسواک استعمال کرے۔

(ابن ماجہ ۱۰۹٨)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *