حاکم بے ایمانی سے حکومت نہ کرنا

حاکم بے ایمانی سے حکومت نہ کرنا

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس شخص کو اللہ تعالیٰ نے کچھ لوگوں پر حکومت کرنے کا اختیار دیا ہو اور وہ ان کی دیانتداری سے دیکھ بھال نہ کرے تو وہ کبھی جنت کی خوشبو بھی محسوس نہیں کرے گا۔

مسلمان کو چھرے پر مارنا منع ہے

مسلمان کو چھرے پر مارنا منع ہے

: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کوئی لڑے (یا کسی کو مارے) تو چہرے سے اجتناب کرے۔

چغل خور

چغل خور

: حذیفہ بیان کرتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: “”قطع جنت میں داخل نہیں ہو گا۔

مسلمان کو گالی دینا فسق ہے

مسلمان کو گالی دینا فسق ہے

: عبداللہ نے بیان کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اسے قتل کرنا کفر ہے۔

درج ذیل چیزوں پر بیعت

درج ذیل چیزوں پر بیعت

: جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے رسول اللہ ﷺ سے درج ذیل چیزوں پر بیعت کی

اسی طرح کا انتخاب

اسی طرح کا انتخاب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔