شکر گزاری

شکر گزاری

تو میری اور اپنے ماں باپ کی شکر گزاری کر، (تم سب کو) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے

نا امید نہ ہو

نا امید نہ ہو

اور اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔یقیناً رب کی رحمت سے ناامید وہی ہوتے ہیں جو کافر ہوتے ہیں

رہنمائی

رہنمائی

عام لوگوں کے لئے تو یہ (قرآن) بیان ہے اور پرہیزگاروں کے لئے ہدایت ونصیحت ہے

غیب کی کنجیاں

غیب کی کنجیاں

اور وه تمام چیزوں کو جانتا ہے جو کچھ خشکی میں ہیں اور جو کچھ دریاؤں میں

فرض نمازیں

فرض نمازیں

تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈاﻻ, وه جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے

دعا

دعا

اور تمہارے رب کا فرمان: (سرزد ہوچکا ہے) کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا