ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھے گا تو اگلے جمعہ تک اس کے لیے نور روشن رہے گا

[مشکوٰۃ المصابیح ٢١٧٥]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *