‎نافع نے کہا: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ کی نماز کے بعد اپنے گھر میں دو رکعتیں پڑھتے تھے اور کہا کرتے تھے: رسول اللہ ﷺ ایسا ہی کرتے تھے۔

سنن أبي داود: ١١٢٧ حكم: صحیح

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *