رسول اللہ ﷺنے فرمایا پانچوں نمازیں اور جمعہ جمعہ تک، اوررمضان رمضان تک ان گناہوں کا کفارہ ہیں جو ان کے درمیان میں ہوں بشرطیکہ کبیرہ گناہوں سے بچا جائے
صحيح المسلم: ٢٣٣
Islamic Centre