: ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں

رسول اللہ ﷺ تمام لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے اور آپ رمضان کے مہینے میں سخاوت کے عروج پر پہنچ جاتے تھے۔ تیز بے قابو ہوا سے بھی زیادہ سخی (خیرات کرنے میں)

صحیح البخاری 6

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *