رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن اور شام میں 12رکعتیں پڑھتا ہے اس کے لیے جنت میں گھر بنایا جائے گا۔
۴ رکعت نماز ظہر سے پہلے اور ۲ بعد میں
۲ بعد نماز مغرب
۲ عشاء کی نماز کے بعد اور
۲ فجر کی نماز سے پہلے۔
[صحیح الجامع: 6362]
Islamic Centre