: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں
نافع کہتے ہیں: ابن عمر جمعہ کی نماز سے پہلے اپنی نماز کو لمبا کرتے تھے اور اس کے بعد دو رکعت اپنے گھر میں پڑھتے تھے۔ وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ ایسا کرتے تھے۔
سنن ابی داؤد ۱۱۲۸
Islamic Centre