آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”
تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں یہ پیدا ہو جائیں اس نے ایمان کی مٹھاس کو پا لیا ۔

١. یہ کہ اللہ اور اس کا رسول اس کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب بن جائیں

٢. وہ کسی انسان سے محض اللہ کی رضا کے لیے محبت رکھے ۔

٣. وہ کفر میں واپس لوٹنے کو ایسا برا جانے جیسا کہ آگ میں ڈالے جانے کو برا جانتا ہے ۔

صحيح البخاري: ١٦”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *