اے الله! مجھے اچھے اخلاق کی ہدایت عطا فرما تیرے سوا کوئی اچھے اخلاق کی ہدایت نہیں دے سکتا اور برے اخلاق کو مجھ سے دور فرما تیرے سوا کوئی مجھ سے برے اخلاق دور نہیں کر سکتا
( صحیح مسلم ۲۱۸۱)
Islamic Centre