: ام کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں

کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص اچھی بات ایجاد کر کے یا اچھی بات کہہ کر لوگوں کے درمیان صلح کرا دے وہ جھوٹا نہیں ہے۔

صحیح البخاری ۲۶۲۹

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *