: ابو درداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“جس نے اپنے بھائی کی عزت کی حفاظت کی اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے کو آگ سے محفوظ رکھے گا۔”

سنن ابی داؤد ۱۱۲۸

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *