رَبِّ اِنِّىْٓ اَعُوْذُ بِكَ اَنْ اَسْـــَٔـلَكَ مَا لَيْسَ لِيْ بِهٖ عِلْمٌ ۭ وَاِلَّا تَغْفِرْ لِيْ وَتَرْحَمْنِيْٓ اَكُنْ مِّنَ الْخٰسِرِيْنَ

اے میرے رب میں تجھ سے ایسی چیز مانگنے سے پناہ مانگتا ہوں جس کا مجھے علم نہیں اور اگر تو مجھے معاف نہ کرے گا اور مجھ پر رحم نہیں کرے گا تو میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جاؤں گا۔

سورہ ہود 11:47

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *