: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے علم حاصل کرنے کے لیے کوئی راستہ اختیار کیا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔
جامع ترمذی ۲۶۴۶
Islamic Centre