انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپﷺ نے فرمایا کہ: ہم جمعہ سویرے پڑھ لیا کرتے اور جمعہ کے بعد آرام کرتے تھے ۔

صحیح البخاری: ۹۰۵

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *