: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن مومن کا آئینہ ہے اور مومن مومن کا بھائی ہے جو اسے نقصان سے بچاتا ہے اور جب وہ غائب ہوتا ہے تو اس کی حفاظت کرتا ہے۔
سنن ابی داؤد 4918
Islamic Centre