جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت

جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت

ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھے گا تو اگلے جمعہ تک اس کے لیے نور روشن رہے گا [مشکوٰۃ

نبی ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا

نبی ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

کھانے سے پہلے

کھانے سے پہلے

شروع اللہ کے نام سے اردو میں اسلامی میسجیس کے لیےہمارا ٹیلیگرام چینل جوائن کریں

مسجد سے نکلتے وقت

مسجد سے نکلتے وقت

اللہ کے نام سے، درود و سلام ہو اللہ کے رسول پر، اے اللہ! میں تجھ سے تیرا فضل چاہتا ہوں۔

مسجد میں داخل ہوتے وقت

مسجد میں داخل ہوتے وقت

اللہ کے نام سے، درود و سلام ہو
!اللہ کے رسول پر، اے اللہ
میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کہول دے

گھر میں داخل ہوتے وقت

گھر میں داخل ہوتے وقت

اللہ کے نام سے ہم داخل ہوتے ہیں اور اللہ کے نام پر نکلتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔

جمعہ کے مستحب عبادا۔

جمعہ کے مستحب عبادا۔

غسل کرنا
پرفیوم لگانا
جمعہ کی نماز پڑھنا
کثرت سے دعائیں کرنا
محمد ﷺ پر درود بھیجنا
سورۃ الکہف پڑھنا

گھر سے نکلتے وقت

گھر سے نکلتے وقت

اللہ کے نام سے (سفرشروع کیا) اللہ ہی پر توکل کیا اور عبادت کرنے کی طاقت اور برائی سے بچنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے