ابو عبیدہ بن الجراح رصي الله عنه
..رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابو عبیدہ بن الجراح جنت میں ہوں گے۔
سعید بن زید رصي الله عنه
..رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سعید بن زید جنت میں ہوں گے۔
سعد بن ابی وقاص رصي الله عنه
..رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سعد بن ابی وقاص جنت میں ہوں گے۔
عبدالرحمٰن بن عوف رصي الله عنه
..رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عبدالرحمٰن بن عوف جنت میں ہوں گے۔
الزبیر رصي الله عنه
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زبیر جنت میں ہوں گے..
طلحہ رصي الله عنه
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا طلحہ جنت میں ہو گا..۔
علی رصي الله عنه
..رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا علی جنت میں ہوں گے۔
عثمان رصي الله عنه
..رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عثمان جنت میں ہوں گے۔
عمر رصي الله عنه
..رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عمر جنت میں ہوں گے۔
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ رصي الله عنه
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ابوبکر جنت میں ہوں گے..۔