رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا
صحيح البخاري: ٨
رمضان کا روزہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسلام کی بنیاد 5 چیزوں پر قائم کی گئی ہے: 1 گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک حضرت محمد ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں2 نماز قائم کرنا3 زکوٰۃ ادا کرنا4 حج کرنا5 رمضان کے روزے رکھنا