اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ أَنتَ تَحْكُمُ بَيْنَ عِبَادِكَ فِي مَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ
اے اللہ! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، غیب اور ظاہر کو جاننے والے، آپ اپنے بندوں کے درمیان اس بات کا فیصلہ کریں گے جس میں وہ اختلاف کرتے تھے۔
سورۃ الزمر ۳۹:٤٦