ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ، الا یہ کہ اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد میں رکھا جائے ۔

سنن ابن ماجہ ١٧٢٣

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *