ابو بکر بن عبید اللہ بن انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے( انس سے رضی اللہ عنہ ) روایت کیا کہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے دو لڑکیوں کی پرورش کی تو میں اور وہ ان دونوں کی طرح جنت میں داخل ہوں گے۔ اور اپنی دونوں انگلیوں سے اشارہ کیا۔
جامع ترمذی ١٩١٤
Islamic Centre