ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: “الاقراء بن حابس رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ کو حسن رضی اللہ عنہ کو بوسہ دیتے ہوئے دیکھا” توالاقراء رضی اللہ عنہ نے کہا: ‘میرے دس بچے ہیں اور میں ان میں سے کسی کو نہیں چومتا۔’ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے رحم نہیں کیا اس پر رحم نہیں کیا جائے گا۔

جامع ترمذی: ١٩١١

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *