اللہ اکبر، اللہ اکبر، لا الہ الا اللہ، اللہ اکبر، اللہ اکبر و للہ الحمد
(اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے, اللہ سب سے بڑا ہے اور اللہ کی تعریف ہے)
ہر فرض نماز کے فوراً بعد مذکورہ
تكبر پڑھیں
9 ذی الحجہ کی فجر سے 13 ذی الحجہ کی عصر تک
مرد اسے آواز سے پڑھیں اور عورتیں خاموشی سے پڑھیں