سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص صبح و شام ایک سو مرتبہ سبحان اللہ و بحمدہ کہے تو قیامت کے دن اس سے بہتر کوئی چیز لے کر نہیں آئے گا۔ سوائے اس کے جس نے کہا جیسا کہ اس نے کہا، یا اس سے زیادہ۔
صحیح مسلم (٢٦٩٢)