سحر انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے صحيح البخاري: ١٩٢٣
رمضان کا روزہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسلام کی بنیاد 5 چیزوں پر قائم کی گئی ہے: 1 گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک حضرت محمد ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں2 نماز قائم کرنا3 زکوٰۃ ادا کرنا4 حج کرنا5 رمضان کے روزے رکھنا