آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی عبادت کر ‘ اس کا کسی کو شریک نہ ٹھہرا ‘ فرض نماز قائم کر ‘ فرض زکوٰۃ دے اور رمضان کے روزے رکھ ۔ دیہاتی نے کہا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ‘ ان عملوں پر میں کوئی زیادتی نہیں کروں گا ۔ جب وہ پیٹھ موڑ کر جانے لگا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کوئی ایسے شخص کو دیکھنا چاہے جو جنت والوں میں سے ہو تو وہ اس شخص کو دیکھ لے صحيح
البخاري: ١٣٩٦
.
میں اسلامی میسجیس کے لیے
گروپ جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
رمضان کا روزہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسلام کی بنیاد 5 چیزوں پر قائم کی گئی ہے: 1 گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک حضرت محمد ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں2 نماز قائم کرنا3 زکوٰۃ ادا کرنا4 حج کرنا5 رمضان کے روزے رکھنا