ایک شخص جمعہ کے دن مسجد میں آیا ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ پڑھ رہے تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا کہ کیا تم نے ( تحیۃ المسجد کی ) نماز پڑھ لی ہے ؟ آنے والے نے جواب دیا کہ نہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اٹھو اور دو رکعت نماز ( تحیۃ المسجد ) پڑھ لو ۔
صحیح البخاری 931